شدید بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو تیار


آج کے دن موسم کا حال کچھ یوں ہے بگروٹ منفی12، سکردو،کالام منفی10، گوپس منفی09، استور منفی08، مالم جبہمنفی05، ہنزہ، دیر منفی04، چترال منفی03، قلات، چلاس، راولاکوٹ، منفی02، کاکول، پاراچنار، دروش منفی01سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ،

سردی کا موسم طویل ہو جانے کا امکان ہے آج سے ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا جس کے بعد بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کئی روز تک جاری رہے گا محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں کمی کی بجائے مزید اضافے کی پیشن گوئی کر دی گئی ،

محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے ہواوں کے اس نئے سلسلے کے باعث طوفانی بارشوں اور شدید برفباری کا کئی روز پر محیط سلسلہ شروع ہو جائے گا بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ 18 جنوری سے 25 جنوری تک جاری رہے گا سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو جائے گا،


اس باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو جائے گاجبکہ اس وقت بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کے آغاز کے باعث موسم سرما طویل بھی ہو سکتا ہے شدید برفباری اور بارشوں کے سلسلے کے آغاز کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔
شدید بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو تیار شدید بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو تیار Reviewed by Shama naaz on 19:40 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →