امریکی فورسز نے کہا ہے کہ صومالیہ میں جنگی طیاروں کے حملوں میں شدت پسند تنظیم الشہاب کو نشانہ بنایا گیا اور 52 جنگجووں کو ہلاک کردیا گیا


خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی فورسز کا کہنا تھا کہ جنگی طیاروں نے الشہاب کے عسکری ٹھکانوں پر حملے کیے ان کا کہنا تھا کہ امریکی کارروائی الشہباب کی حالیہ حملوں کا ردعمل ہے

واضح رہے کہ الشہباب نے صومالی نیشنل آرمی فورسز پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا تھا اور لڑائی کئی گھنٹوں تک جارہی تھی امریکی کارروائی سے متعلق افریقا میں امریکی کمانڈر نے بتایا کہ ’شدت پسند تنظیم کے خلاف تازہ کارروائی سے ہونے والی ہلاکتوں کا جائزہ لیا جارہاہے

عسکری حکام اور مقامی عمائدین کا کہنا تھا کہ الشہباب کے شدت پسندوں نے رات کے تیسرے پہر عسکری کیمپ پر حملہ تھاصومالی عسکری حکام محمد ابدیکرن نے اے ایف پی کو بتایا کہ دہشت گردوں نے بلوگوڈیوڈ عسکری بیس پر جدید ہتھیاروں اور بارودی مواد کے ساتھ حملہ کیا تھا۔

امریکی فورسز نے کہا ہے کہ صومالیہ میں جنگی طیاروں کے حملوں میں شدت پسند تنظیم الشہاب کو نشانہ بنایا گیا اور 52 جنگجووں کو ہلاک کردیا گیا امریکی فورسز نے کہا ہے کہ صومالیہ میں جنگی طیاروں کے حملوں میں شدت پسند تنظیم الشہاب کو نشانہ بنایا گیا اور 52 جنگجووں کو ہلاک کردیا گیا Reviewed by Shama naaz on 18:49 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →