پاکپتن نہر میں شگاف پڑ گیا سینکڑوں ایکڑ زرعی فصل متاثر ہوگئی
پنجاب کے شہر پاکپتن کے علاقہ نور پور چک جعفر شاہ کے قریب نہر میں 20 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا جسکے باعث سینکڑوں ایکڑ زرعی فصل متاثر ہوگئی
نہر میں شگاف پڑنے سے پانی سے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ کسانوں کا شدید نقصان ہوا ہے محکمہ انہار کا عملے نے کئی گھنٹے بعد شگاف پر کر دیا تھانہ ملکہ ہانس پولیس اور ریسکیو 1122 کا عملہ بھی موقعہ پر پہنچ کر امدادی کاروائی میں حصہ لیا
پاکپتن نہر میں شگاف پڑ گیا سینکڑوں ایکڑ زرعی فصل متاثر ہوگئی
Reviewed by Shama naaz
on
00:48
Rating:

No comments