دیہاتی زندگی اور شہری زندگی میں فرق


  دیہاتی زندگی بسر کرنے والے افراد صبح سویرے اٹھتے ہیں اور اپنے کام کاج پر لگ جاتے ہیں انکی صبح کیسی ہوتی ہے


 شہر کی زندگی میں تیزی اور برق رفتاری پائی جاتی ہے جبکہ دیہات کی زندگی انتہائی سادہ اور عیش و عشرت سے عاری ہوتی ہے
دیہاتی آدمی جو عام طور پر کسان ہی ہوتا ہے یہ ایک ایسی شخصیت کا حامل ہوتا ہے جس کے دم سے اس دنیا کی ساری رونق ہےہمارے ملک میں کسانوں کو وہ سہولیات میسر نہیں جو ہونی چاہئیں دیہاتی زندگی کا ماحول پاکیزہ صاف ستھرا اور ثقافتی حوالے سے بھی اہم حصہ ہے
نہ آلودگی پائی جاتی ہے جس نہ دھواں آلود فضا جس سے سانس گھٹن کا شکار ہو تا ہے کسان فلک شیر کہتے ہیں صبح سویرے اپنی زندگی شروع کرتے ہیں جہاں بھینسوں کا دودھ پلکتے ہیں شہری زندگی سے دیہاتی زندگی بہت بہتر ہے ہر چیز کھانے پینے کی خالص مہیا ہوتی ہے



شہر کی فضا آلودہ ہوتی ہے ماحولیاتی آلودگی دیہات میں نہیں ہوتی جبکہ شہر میں ٹریفک کا شور گاڑیوں کا ایندھن کا جلتا ہوا زہریلا دھواں ہمارے انسانی صحت کو متاثر کر رہا ہے اس لیے دیہاتی میں رہنے والے افراد کہتے ہیں دیہات کی فضا خوشگوار صحت مند ہے


قدرتی ہوا خوبصورت ماحول چڑ یوں کا چچہانا در حقیقت اصل زندگی صحت مند زندگی دیہاتی ہی ہے
دیہاتی زندگی اور شہری زندگی میں فرق دیہاتی زندگی اور شہری زندگی میں فرق Reviewed by Shama naaz on 05:16 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →