کل پنجاب بھر میں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا دنگل سجے گا


پنجاب بھر میں رواں ماہ منعقد ہونے والے بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے وکلا کہتے ہیں انتخابات میں وکلاء کے چھوٹے بڑے مسائل کو پوری دلجوئی سے حل کرنے کی کوشش کی جائے گی علاوہ ازیں بار اور بنچ کے درمیان خوشگوار تعلق کو فروغ دیں گےاس کے علاوہ کورٹس میں چیمبرز کی تعداد بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے

 مختلف شہروں کے ڈسٹرک بار ایسوسی ایشن کے  صدر بار جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر الیکشن ہوگا وکلا نے خواتین کا عمل دخل نہ ہونے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ روایتی طور پر خواتین کو اِنتظامی معاملات میں شامل نہیں کیا جاتا کیونکہ اِس بڑی وجہ یہ ہے اس کے علاوہ خواتین کے گھریلو مسائل اور شام کے بعد کیمپین میں مشکلات بھی بڑی رُکاوٹ ثابت ہوتی ہیں

پنجاب کے تمام شہروں کے ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 12 جنوری کو ہو رہے ہیںاس موقع پر بار  ارکان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

کل پنجاب بھر میں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا دنگل سجے گا کل پنجاب بھر میں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا دنگل سجے گا Reviewed by Shama naaz on 06:19 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →