جھنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی


                    
جھنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث فیکٹری میں آگ بھڑک
اٹھی آگ لگنے سے فیکٹری کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا

 پنجاب کے شہر جھنگ میں مدوکی روڈ پر اجالا ملز کے قریب فیکٹری میں اچانک  شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی آگ نے دیکھتے  دیکھتے سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا  آگ لگنے کے فوری بعد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ،

،،،مذید پڑھیں

 اور آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہوگئیں آگ کو دو گھنٹے بعد کنٹرول کر لیا گیا آگ کاٹن فیکٹری میں لگی آگ لگنے کے واقعہ میں لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان فیکٹری کا جل کر خاکستر ہوگیا ،

حادثہ اس وقت پیش آیا جب فیکٹری میں تمام مزدور کام کررہے تھے کے اچانک بجلی کی تاروں کے باعث خرابی پیدا  ہونے سے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے 
جھنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جھنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی Reviewed by Shama naaz on 05:00 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →