بچے اب حصول تعلیم کے لیے جائیں گے گدھوں پر ہوکر سوار گاوں میں اسکول نہ ہونے پر بچہ گدھے پر سوار ہوکر موچی والا کے اسکول میں جانے پر مجبور
پنجاب کے شہر جھنگ میں حصول تعلیم کے لیے بچے گدھے پر سوار ہونے پر مجبور ہیں تعلیمی اخرجات اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے بچے گدھے پر سوار ہوکر حصول تعلیم کے لیے جانے پر مجبور ہیں موچی والا کے علاقہ میں بچے گدھے پر سکول جانے پر مجبور تعلیمی اخرجات برداشت نہ ہونے پر گدھے پر بچہ گورنمنٹ ا سکول موچی والا جانے پر مجبور
ہے
تیسری جماعت کا طالب علم اسکول گدھے پر سوار ہوکر روزانہ حصول تعلیم کو جاتا ہے
ننھا طالب علم کئی کلومیٹر سفر طے کرکہ جھنگ کے علاقہ بہادر جھوک سے موچی والا اسکول جاتا ہے جھنگ کے دیہاتی علاقوں میں اسکول قائم کئے جائیں تاکہ بچے اپنی گھر کے قریب اسکول میں تعلیم حاصل کر سکیں
بچے اب حصول تعلیم کے لیے جائیں گے گدھوں پر ہوکر سوار گاوں میں اسکول نہ ہونے پر بچہ گدھے پر سوار ہوکر موچی والا کے اسکول میں جانے پر مجبور
Reviewed by Shama naaz
on
02:18
Rating:

No comments