سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی دربار باہو سلطان حاضری کے لیے پہنچ گئے دربار پر حاضری دی
جھنگ سابق وزیر اعظم دربار پر زیارت کے لیے پہنچے گئے جہاں انہوں نے دربار پر حاضری دی اس موقع پر سابق وزیر اعظم کی سیکورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے تھے
وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کی دربار سلطان باھو آمد پر شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی جنہوں نے انکا پروقار استقبال کیا سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا دربار پر حاضری دی ہے جس سے روحانی سکون ملا ہے انکا کہنا تھا اولیاء کرام کے آستانوں پر حاضری دے کر دلی سکون ملتا ہے، سلطان العارفين کے دربار پر حاضری کی دلی خواہش تھی جو آج پوری ہو گئی
سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی دربار باہو سلطان حاضری کے لیے پہنچ گئے دربار پر حاضری دی
Reviewed by Shama naaz
on
09:00
Rating:

No comments