پنجاب کا نواحی صحرائی علاقہ میدان جنگ بن گیا خواتین مرد بچے سبھی لڑائی میں کود پڑے
پنجاب کا نواحی علاقہ ڈھینگانہ میں ارضی کو خالی کروانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سید تنویر مُرتضٰی،ایس ایچ اُو حیدر آباد تھل افضل خان ہمراہ پولیس کی بھاری نفری لیکر ڈھینگانہ پہنچ گئے جہاں پر رہائش پذير لوگوں کے مقانات بھاری مشینری سے گِرا دیئے مظاہرین کے مطابق عورتوں بچوں پر ڈنڈے برسائے اور اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ ، تحصیلدار منکیرہ جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے
معاملہ ارضی کا کئی سال سے چل رہا تھا جس پر مقامی افراد نے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا تاہم مقامی بااثر افراد نے گاوں کے رہائشی افراد سے انکے گھر خالی کرانے کی کوشش کی جس پر صحرائی علاقہ جنگ کا میدان بن گیا تاہم پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی عمل میں نہ اسکی ہے مقامی افراد نے واقع کا نوٹس لینے کی اعلی حکام سے اپیل کی ہے ۔
پنجاب کا نواحی صحرائی علاقہ میدان جنگ بن گیا خواتین مرد بچے سبھی لڑائی میں کود پڑے
Reviewed by Shama naaz
on
00:10
Rating:

No comments