ملزم کی جانب سے عدالت میں جوتا اچھالنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا


سرگودھا ایڈیشنل سیشن جج شاہپور جاوید اقبال کی عدالت میں ملزم افتخار احمد قریشی سکنہ کوٹلہ جاگیر خوشاب نے دوران سماعت جج پر جوتا اچھال دیا اور گالی گلوچ کی

ملزم نے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں۔ ملزم کے خلاف عدالت کے اہلمد حسنین سلطان کی مدعیت پو پولیس تھانہ شاہپور صدر نے مقدمہ درج کر لیا

واقعات کے مطابق ملزم افتخار عدالت میں اچانک مشتعل ہو گیا اس دوران ملزم کو ہتھکڑی لگی ہوئی تھی اورملزم پولیس کی حراست میں تھا۔ دیگر ججز اور وکلاءنے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ پولیس تھانہ شاہپور صدر نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ملزم کی جانب سے عدالت میں جوتا اچھالنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ملزم کی جانب سے عدالت میں جوتا اچھالنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا  Reviewed by Shama naaz on 00:23 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →