بااثر صحافیوں کا صحافت کے عالمی دن پر صحافی پر تشدد نجی چینل کے رپورٹر کو زنجیروں میں قید کر دیا
صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کوٹ ڈیجی میں صحافی پر صحافیوں نے تشدد کیا متاثرہ صحافی زرد صحافت کے خلاف کوریج کر رہا تھا کہ مخالفین نے اسے زینجروں میں جکڑا دیا
متاثرہ شخص ڈیجی سے 7 نیوز کا رپورٹر ہے جس کو کوٹ ڈیجی پریس کلب کے صدر سائیں سید امام علی شاہ نے اپنی روایت کو برقرار سچ کو لکھنے سے منع کرنے پر شاھد سومرو سزا دی ہے اور اپنی عدالت خود لگا دی ہے
تشدد کے اس واقع کے خلاف صحافیوں نے غنڈہ گردی کرنے والے صحافی امام علی کے خلاف قانونی سخت کاروائی کا اعلی حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
بااثر صحافیوں کا صحافت کے عالمی دن پر صحافی پر تشدد نجی چینل کے رپورٹر کو زنجیروں میں قید کر دیا
Reviewed by Shama naaz
on
12:21
Rating:

No comments