راولپنڈی پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ سکول کی طالبہ بازیاب
راولپنڈی پولیس نے مغوی لڑکی پیرودہائی ہوٹل سے سکول طالبہ بازیاب کرالی چارسدہ کے رہائشی عطااللہء نے سکول کی طالبہ کو.یرغمال بنا رکھا تھاسکول طالبہ یونیفارم پہنے تھی.
سکول کی کتابیں,بیگ برآمد ہوئی ہیں پولیس کے مطابق ملزم نے سکول کی طالبہ کوہوٹل کمرےمیں بند کیا ہوا تھا جس پر مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے بچی کو اغوا کار سے بازیاب کروالیا اور بچے کے والدین کے حوالے کر دیا جبکہ ملزم کو گرفتار کر کہ دفعہ تین سو پنسٹھ بی کے تحت مقدمہ درج کر کہ تفتیش شروع کر دی ابتدائی تفتیش میں ملزم نے بتایا کہ ملزم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانا چاہتا تھا ۔
راولپنڈی پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ سکول کی طالبہ بازیاب
Reviewed by Shama naaz
on
07:25
Rating:

No comments