کتوں کو گالی دینا جرم بن گیا بااثر زمینداروں نے فائرنگ کر کہ دو افراد کو قتل کر دیا


پنجاب کے شہر سرگودھا میں بااثر زمینداروں نے  فائرنگ کرکے 7 سالہ بچے سمیت 2 افراد کو قتل کردیا جاں بحق ہونے والوں میں محمد عباس سات سالہ احسن شامل ہیں مقتولین کی خواتین بااثر زمیبدار کے ڈیرے سے گزرنے لگیں تو کتےبھونکنے لگ گئے خواتیں نے گالیاں دیں تو زمینداروں نے کتے خواتیں پر کتے چھوڑ دئیے

رشتہ دار خواتین کو بچانے کے لئے آئے تو نواز۔اور فیاض نامی مقامی بااثر زمیندار نے فائرنگ کرکے دو بچے سمیت دو افراد کو قتل کردیا پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لکر تفتیش شروع کر دی ہے ار پی آو سرگودھا اختر عباس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
ڈی پی او سہیل چوھدری کو ملزمان کی  فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے ۔

کتوں کو گالی دینا جرم بن گیا بااثر زمینداروں نے فائرنگ کر کہ دو افراد کو قتل کر دیا کتوں کو گالی دینا جرم بن گیا بااثر زمینداروں نے فائرنگ کر کہ دو افراد کو قتل کر دیا Reviewed by Shama naaz on 02:30 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →