خواتین مردوں سے پیچھے کیوں رہیں؟



جب سیاست اور دیگر شعبوں میں خواتین پیچھے نہیں ہیں تو پھر کاروبار میں کیوں پیچھے رہیں خاتون نادیہ نے کاروبار کے شبعہ میں دوکانداری کا آغاز کر دیا کہتی ہیں مردوں کے شانہ نہ شانہ خواتیں کو کام کرنا چاہئیے ،

جھنگ کی باہمت خواتین میں سے ایک خاتون نادیہ ہیں جنہوں نے جھنگ کے علاقہ سٹیلائٹ ٹاون میں دوکان بنا رکھی ہے جہاں وہ ایک ہی چھت تلےکپڑوں کو پیکو اور مٹھائی اور اچار فروخت کرتی ہیں انکاکہنا ہے خواتین کو مردوں کے شانہ باشانہ کام کرنا چاہیئے ۔

بازار میں بیٹھی دوکان پر نادیہ کہتی ہیں وہ گھر میں اپنے شوہر کا ہاتھ بٹانے کے لیے کاروبار کر رہی ہیں نادیہ تین بچوں کی ماں ہیں انکا  کہنا ہے انکے دوکان کے اس کاروبار سے گھر کے اخراجات با آسانی پورے ہوتے ہیں مرد دوکانداروں سے خواتین جھجک محسوس کرتی ہیں یہ ہی وجہ ہے کے نادیہ کے پاس دوکان میں خواتین کا رش لگا رہتا ہے ،

اگر خواتین پارلیمنٹ کی رکن بن سکتی ہیں تو کاروبار کرنے میں کیا حرج ہے ہمیں چاہئے کہ ہم سب آگے بڑھیں اور ملکی ترقی میں کردار ادا کریں ۔

خواتین مردوں سے پیچھے کیوں رہیں؟ خواتین مردوں سے پیچھے کیوں رہیں؟ Reviewed by Shama naaz on 04:42 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →