ایک ایسا شخص جسکی آجتک کبھی بھوک حتم نہیں ہوئی وہ ایک وقت میں 100روٹیاں کھاتاہے یہ شخص کون ہے ؟
سرگودھا کے رہائشی نے ایک وقت میں 100 روٹیاں کھا کر ریکارڈ قائم کر دیا کہتا ہے بھوک ہے کبھی حتم ہی نہیں ہوتی ہے
شہری انور ایک وقت میں 100 روٹیاں کھاتا ہے 1 اردگرد دیکھنے والے والے حیران ہی رہ جاتے ہیں،
سرگودھا کا رہائشی شخص جو پیشے سے مزدور ہے اور وہ دن رات مخنت کر کہ وہ صرف اور صرف بس اپنا ہی پیٹ پالتا ہے انور نے ایک وقت میں 100 روٹیاں کھانے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے اسکا کہنا ہے اسکی بھوک 100 روٹیاں کھا کر بھی نہیں ختم ہوتی ہے ۔
مذید پڑھیں،،
انورمخنت مزدوری کرتا ہے انور حب کھانا کھانے کے لیے ہوٹل کا رخ کرتا ہے تو سرگودھا کے شہری اسکو دیکھنے کے لیے وہاں پہنچ جاتے ہیں،
شہری کہتے ہیں ہم دیکھتے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں اور انور 100 روٹیوں پر ہاتھ صاف کر کہ ہی دم لیتا ہے اسکا کہنا ہے اسکی بھوک حتم نہیں ہوتی کوئی وظیفہ مقرر کیا جائے تاکہ اسکی خواراک کا انتظام ہوسکے،
انور کا کہنا ہے اسے ایک دن کی 100 روٹیاں اور 50 سالن کی پلیٹ ایک وقت کی چائیے مگر پیسے نہ ہونے کے باعث وہ بھوکا رہ جاتا ہے ۔
ایک ایسا شخص جسکی آجتک کبھی بھوک حتم نہیں ہوئی وہ ایک وقت میں 100روٹیاں کھاتاہے یہ شخص کون ہے ؟
Reviewed by Shama naaz
on
05:10
Rating:

🤔
ReplyDeleteWonder full
ReplyDelete