بلوچستان کی تحصیل حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر بس میں ٹرک سے تصادم کے بعد آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور 16 زخمی


پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر بس میں حب کے قریب بیلہ کراس کے مقام پر ٹرک سے تصادم کے بعد آگ لگی جسکے نتیجے میں 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور 16 افراد شدید زخمی ہوگئے

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ شبیر مینگل نے حادثے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کُل 33 افراد سوار تھے، جن میں سے دیگر کی تلاش جاری ہے زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے لیکن ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کراچی منتقل نہیں کیا جاسکا ہے تاہم امدادی سرگرمیوں جاری ہیں اور زخمیوں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔
بلوچستان کی تحصیل حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر بس میں ٹرک سے تصادم کے بعد آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور 16 زخمی بلوچستان کی تحصیل حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر بس میں ٹرک سے تصادم کے بعد آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور 16 زخمی Reviewed by Shama naaz on 09:11 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →