رجانہ میں وزیر اعلی پنجاب نے میڈیا ٹاک کی انکا کہنا تھا کہ 36 اضلاع میں ترقیاتی فنڈز 2 دن میں پہنچ جائیں گے

رجانہ میں وزیر اعلی پنجاب کی ڈی سی آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے باہر میڈیا سے گفتگو کہتے ہیں پنجاب کے 36 اضلاع میں ترقیاتی فنڈز 2 دن میں پہنچ جائیں گے انہوں نے کہا کہ میرا لیڈر میری تعریف کرتا ہے تو مخالفین کو کیوں گلہ ہوتا ہے پنجاب کے 36 اضلاع میں جلد ترقیاتی فنڈز 2 دن میں پہنچ جائیں گے
پنجاب کی بہتری کیلئے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی بہتری کیلئے ہر اقدامات کریں گے میں ہم عوام کی فلاح بہبود کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں
سانحہ ساہیوال میں ملزمان کے خلاف 72 گھنٹے میں جو کچھ ہم نے کیا اس کی مثال نہیں ملتی ہے رجانہ اور ٹوبہ کے دونوں اطراف سے گزرنے والی موٹروے پر انڈسٹریل زون کا قیام عمل میں لایا جاۓ گا ہمارا مقصد ضلع کی فیڈ بیک لینا ہے ۔
رجانہ میں وزیر اعلی پنجاب نے میڈیا ٹاک کی انکا کہنا تھا کہ 36 اضلاع میں ترقیاتی فنڈز 2 دن میں پہنچ جائیں گے
Reviewed by Shama naaz
on
19:35
Rating:

No comments