وزیراعظم عمران خان کا نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے ٹھوس اقدام ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 ہزار ملین روپے جاری کرنے کی سمری پر دستخط جاری کر دئیے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہاؤسنگ اسکیم کےلیے 5 ہزار ملین روپے جاری کرنے کی سمری پر دستخط جاری کر دئیے وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد سمری کابینہ کی خزانہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے اس رقم سے 3 اور 5مرلے کی کم لاگت والے 5480 گھر تعمیر کیے جائیں گے۔لودھراں، چشتیاں اور رینالہ خورد میں مکانات تعمیر کیے جائیں گے،
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری دے دی کچھ روز قبل وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ ٹاسک فورس نے وزیراعظمعمران خان کو گھروں کی تعمیر میں پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی تھی،
،،مذید پڑھیں،، 5،3مرلے کی کم لاگت والے 5480 گھر تعمیر کیے جائیں گے لودھراں، چشتیاں اور رینالہ خورد میں مکانات تعمیر کیے جائیں گے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری دے دی،
کچھ روز قبل وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ ٹاسک فورس نے وزیراعظم عمران خان کو گھروں کی تعمیر میں پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی تھی۔
کچھ روز قبل وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ ٹاسک فورس نے وزیراعظم عمران خان کو گھروں کی تعمیر میں پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی تھی۔
وزیراعظم عمران خان کا نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے ٹھوس اقدام ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 ہزار ملین روپے جاری کرنے کی سمری پر دستخط جاری کر دئیے
Reviewed by Shama naaz
on
08:45
Rating:

No comments