چالیس فٹ کنوں میں گرے بھینس کے بچھڑے کو ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر سب کے دل جیت لیے


 کہیں بھی شہریوں کو کئی مشکل پیش آئے ریسکیو اہلکار پیش پیش ہوتے ہیں ریسکیو اہلکار صرف ایک فون کال کرنے پر شہریوں کی مدد کے لیے پہنچ جاتے ہیں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے کئی کارنامے خبروں کی زینت بن جاتے ہیں کبھی وہ کسی گڑھے سے مزدروں کو نکال رہے ہوتے ہیں تو کبھی زخمیوں  کو عمارت کے ملبے میں دبے افراد کو ریسکیو کر رہے ہوتے ہیں

پنجاب کے شہر  جھنگ کے نواحی علاقہ میں بیگ کالونی کے قریب ایک بھینس کا بچھڑا گہرے چالیس فٹ کنویں میں گر گیا اہل علاقہ نے اطلاع دی تو ریسکیو 1122جھنگ کی ایک ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل جاٸے حادثہ پر پہنچی،

مذید پڑھیں 
  ریسکیو آپریشن شروع کیاانتھک محنت کے بعد اہلکاروں نے کنویں سے بچھڑے کو بحفاظت باہر نکال لیا جس پر اہل علاقہ کے ریسکیو اہلکاروں نے دل جیت لیے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے انتھک محنت کے بعد کنواں میں گرے بھینس کے بچھڑے کو نکال لیا شہریوں نے خوشی سے ریسکیو 1122 زندہ آباد کے نعرے لگائے

   ایسا لگ رہا تھا کہ یہاں سے بچھڑے  کو زندہ نکالنا مشکل ہو گا تاہم ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹے کی انتھک محنت کے بعد بچھڑے  کو زندہ نکال لیا۔

چالیس فٹ کنوں میں گرے بھینس کے بچھڑے کو ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر سب کے دل جیت لیے چالیس فٹ کنوں میں گرے بھینس کے بچھڑے کو ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر سب کے دل جیت لیے Reviewed by Shama naaz on 00:01 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →