حادثات سے بچاو اور حادثات کی وجہ بننے والے پوشیدہ عوامل کے تدارک کے لیے ضروری آگاہی فراہم کرنا بھی اہم ہے ٹریفک پولیس نے آگاہی کا سلسلہ شروع کر دیا
ٹریفک پولیس کی جانب سے ملکی سطح پر سیمینار منعقد کیے جارہے ہیں تاکہ عوام میں آگہی اس حوالے سے ٹریفک وارڈن کی جانب سے باقاعدہ مہم چلائی جارہی ہے اس مسئلے کے حل کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جارہی ہے ملک میں سالانہ 12 ہزار لوگ جاں بحق اور لگ بھگ 50 ہزار کے قریب زخمی ہوجاتے ہیں
سالانہ بالترتیب 12 ہزار 50 ہزار بنتی ہے اسکی روک تھام کے لیے آگاہی فراہم کرنا بہت ضروری تھا ٹریفک حادثات کی اکثریت میں 18 سے 30 سال کے افراد شامل ہوتے ہیں جو روڈ سیفٹی اصولوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے جاتے ہیں،
80 فیصد حادثات تیز رفتاری، غیر محتاط ڈرائیونگ اور موبائل وغیرہ کے دوران ڈرائیونگ استعمال کے سبب ہوتے ہیں حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کی 60 سے 70 فیصد تعداد محض سیٹ بیلٹ نہ باندھنے والی ہوتی ہے،
ٹرانسپورٹ کے ڈرائیوروں تک کی غلطی کا خمیازہ مسافروں کو بھگتنا پڑتا ہےان حادثات کا دوسرا پہلو ان لوگوں پر مشتمل ہے جو ان پڑھ نہیں تعلیم یافتہ بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی ہیں قانون کی صبح و شام کھلی خلاف ورزیاں کرتے ہیں اور یہی قانون کی خلاف ورزیاں پھر حادثات پر منتج بھی ہوتی ہیں اس لیے ٹریفک پولیس نے ملک بھر میں آگاہی فراہم کرنا کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس سے حادثات میں کمی واقعہ ہوگی۔
حادثات سے بچاو اور حادثات کی وجہ بننے والے پوشیدہ عوامل کے تدارک کے لیے ضروری آگاہی فراہم کرنا بھی اہم ہے ٹریفک پولیس نے آگاہی کا سلسلہ شروع کر دیا
Reviewed by Shama naaz
on
20:07
Rating:

No comments