تھلسیمیا بچوں کا مہلک مرض ہے جس کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہورہا ہے محکمہ ہیلتھ کی رپورٹ



تھلسیمیا بچوں کا مہلک مرض ہے جس کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہورہا ہے تھلسیمیا کرئیرز افراد  کی محکمہ ہیلتھ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں روزانہ مریض تھلسیما کی مرض میں بچے مبتلا ہورہے ہیں


تھلسیمیا ایک ایسا مرض ہے جو بچہ کی پیدائش سے ہی اثرانداز ہوجاتا ہے اور اس مرض میں مبتلا مریض کو مہینہ میں ایک تا دو مرتبہ جسم میں خون کی فراہمی کی ضرورت پڑتی ہے پنجاب تھلسیمیا پروگرام  کےمطابق اگر پنجاب کی بات کی جائے تو روزانہ ایک بچہ اس مہلک بیماری کا شکار ہوتا ہے،

مذید پڑھیں،،

جبکہ سینکڑوں خاندان متاثر ہو رہے ہیں پروگرام تھلسیمیا کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے مرض میں مبتلا مریضوں کا اضافہ ہوا ہے اس حوالے آگاہی فراہم کی جائے گی

مریض کو خون کے علاوہ  اہم طبی سہولتوں کی فراہمی اور ادویات کا استعمال ضروری ہوجاتا ہے جبکہ ان مریضوں کو بروقت خون اور طبی امداد نہ دینے پر موت واقع ہونے کا خطرہ لاحق ہوجاتا ہے،

  تھلسیمیا کی مرض کا شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے مگر کئی شہروں میں ایک بھی بلڈ بنک اور وارڈ موجود نہیں ہے جہاں مفت ادویات فراہم ہوسکیں جس کے وجہ بچوں کے والدین میں تشویش پائی جاتی ہے

ضرورت اس امر کی ہے کہ پنجاب کے اضلاع میں بلڈ بنک اور اس مرض میں مبتلا افراد کے علاج کےلیے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں وارڈ قائم لیے جائیں تاکہ مفت علاج میسر ہوسکے ۔

تھلسیمیا بچوں کا مہلک مرض ہے جس کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہورہا ہے محکمہ ہیلتھ کی رپورٹ تھلسیمیا بچوں کا مہلک مرض ہے جس کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہورہا ہے محکمہ ہیلتھ کی رپورٹ Reviewed by Shama naaz on 20:26 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →