جھنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث کپڑے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے سامان جل کر خاکستر ہو گیا


                  

جھنگ کے علاقہ سٹی عروج میرج ہال کے قریب کپڑے سے بھرے گودام میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی آگ نے دیکھتے دیکھتے سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ لگنے کے فوری بعد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں

اور آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہوگئیں ہیں آگ لگنے کے واقعہ میں لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی کپڑا کا جل کر خاکستر ہوگیا ہے،

حادثہ اس وقت پیش آیا جب گودام میں تمام مزدور کام کررہے تھے کے اچانک بجلی کی تاروں کے باعث خرابی پیدا ہونے سے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔
جھنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث کپڑے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے سامان جل کر خاکستر ہو گیا جھنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث کپڑے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے سامان جل کر خاکستر ہو گیا Reviewed by Shama naaz on 00:22 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →