سوات میں ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر عابد خان جاں بحق دو پولیس اہلکار زخمی


سوات میں زرائع کے مطابق شدید بارش کے باعث ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں اسسٹنٹ کمشنر عابد خان جاںبحق جبکہ دو پولیس اہلکار زخمئ ہوگئےعابد خان کے جسد خاکی اور زخمیوں کو مدین ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے حادثہ شدید بارش کے وجہ سے پیش ایا

حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ جب وہ سرکاری گاڑی میں سوار ہوکر کالام سے بحرین آرہے تھے کے شدید بارش کے باعث گاڑی اچانک دریا میں جاگرئ جسکے نتیجہ میں اسسٹنٹ کمشنر موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کرنے کےلیے ہپستال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ہیں


ڈاکٹرز کے مطابق زخمیوں کو سر اور ٹانگوں پر چوٹیں آئی ہیں زخمیوں کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر کا جسد خاکی انکے ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔
سوات میں ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر عابد خان جاں بحق دو پولیس اہلکار زخمی سوات میں ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر عابد خان جاں بحق دو پولیس اہلکار زخمی Reviewed by Shama naaz on 17:44 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →