آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے صوبہ بھر میں تعینات ایس ایچ اوز کے کمروں میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعہ مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت جاری



آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے صوبہ بھر میں تعینات ایس ایچ اوز کے کمروں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کے احکامات جاری کردئیے کیمروں کی مدد سے ایس ایچ اوز کو روزانہ 2گھنٹے شہریوں کے مسائل سننے کا پابند بنایا جائے گا،

اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیاآئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کو شکایات موصول ہوئی تھیں کہ ایس ایچ اواپنے دفاتر میں شہریوں کے مسائل نہیں سنتے،
آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی ذوالفقار حمید نے تمام آرپی اوز،سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے  ،

جس میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ اوز کے کمروں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا عمل یکم فروری تک مکمل کیا جائے۔ایس ایچ اوز سردیوں کے موسم میں 3سے 5بجے تک جبکہ گرمیوں میں 4سے 6بجے تک عوامی مسائل سننے کے پابند ہونگے،لگائے جانے والے سی سی ٹی وی کیمروں کو فرنٹ ڈیسک کے ساتھ منسلک کیا جائے گا اور اسکی باقاعدہ مانیٹرنگ بھی ہوگی۔

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے صوبہ بھر میں تعینات ایس ایچ اوز کے کمروں میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعہ مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت جاری آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے صوبہ بھر میں تعینات ایس ایچ اوز کے کمروں میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعہ مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت جاری Reviewed by Shama naaz on 23:43 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →