ہرا ہرا سلاد پتہ انسانی صحت کے لیے انہتائی مفید ہے سلاد کے پتے کی کاشت کچن گارڈننگ کے طور پر کی جاتی ہے



ہرا ہرا سلاد پتہ دیکھنے میں تو خوبصورت لگتا ہی ہے لیکن اس کے کھانے کے بھی بے شمار فوائد ہیں سلاد پتہ کھانے سے السر کی بیماری سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتا ہے،

تحقیق میں یہ بات بتائی گئی ہے کہ سلاد پتہ ایک ایسی سبزی ہے جو اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتی ہے اس کے کھانے سے کولیسٹرول لیول کم کیا جاسکتا ہےاس کے علاوہ سلاد پتے میں کلوروفل اور وٹامن کے کی موجودگی نروز کو مضبوط بناتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ سلاد پتے کو گاجر کے ساتھ کھانے سے بالوں کا رنگ تادیر قائم رہتا ہے،

سلاد پتے کو کچن گارڈننگ کے طور پر کاشت کیا جاتا ہے سلاد پتہ انسانی صحت کے لیے انہتائی مفید ہے اس کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ،

سلاد کھانا انتہائی صحت مند ہے اور ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں مفید ہے وہ لوگ جن کو شوگر،ہائی بلڈ پریشر،دل کے امراض یا ہائی کولیسٹرول ہونےانھیں ڈاکٹر خاص طور پر سلاد کھانے کا مشورہ دیتے ہیں ،

نوجوان بھی وزن مناسب اور چہرہ تروتازہ رکھنے کیلئےسلاد کازیادہ استعمال کرتے ہیں مزیدار سلاد گھروں میں بھی بنائے جاسکتے ہیں
ہرا ہرا سلاد پتہ انسانی صحت کے لیے انہتائی مفید ہے سلاد کے پتے کی کاشت کچن گارڈننگ کے طور پر کی جاتی ہے ہرا ہرا سلاد پتہ انسانی صحت کے لیے انہتائی مفید ہے سلاد کے پتے کی کاشت کچن گارڈننگ کے طور پر کی جاتی ہے Reviewed by Shama naaz on 19:41 Rating: 5

1 comment

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →