محکمہ بہبود آبادی کے جانب ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک روزہ آگاہی سیمنارز پنجاب بھر میں منعقد کئے جارہے ہیں



محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام پنجاب کےتمام چھوٹے بڑے شہروں میں ضلع کونسل ہال میں  ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک روزہ آگاہی  سینمار کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں محکمہ پاپولیشن ویلفئیر این جی کے نمائندے سینمار میں  شامل ہو رہے ہیں سیمنارز کا مقصد لوگوں میں ماں اور بچے کی صحت کے مطابق شعور پیدا کرنااور ادویات کے استعمال کے بارے معلومات دینا ہے ،

مذید پڑھیں،،

  سیمنارز چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار  کی ہدایت پر منعقد کئے جارہے ہیں آج سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنا ہے اس طرح کی تقریبات وقت کی اہم ضرورت ہے ایسی تقریبات سے لوگوں میں آگاہی پیدا کی جاسکتی ہے اور بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے،

آبادی کے تناسب سے لوگوں کو وہ سہولیات میسر نہیں ہیں جس سے ماں اور بچے کی صحت کا خیال رکھا جاسکے اس لیے بچوں میں وقفے سے ماں اور بچے کی صحت بھی درست ہوگی جبکہ آبادی پر کنٹرول بھی ہو سکے گا بڑھتی ہوئی آبادی سے مختلف قسم کے مسائل جنم لیتے ہیں جس میں بے روزگاری سب سے بڑی وجہ ہے ۔

محکمہ بہبود آبادی کے جانب ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک روزہ آگاہی سیمنارز پنجاب بھر میں منعقد کئے جارہے ہیں محکمہ بہبود آبادی کے جانب ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک روزہ آگاہی سیمنارز پنجاب بھر میں منعقد کئے جارہے ہیں Reviewed by Shama naaz on 03:37 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →