تاریخی اہم ورثہ مائی ہیر رانجھا کا مزار محکمہ اوقاف کی عدم توجہ کے باعث خستہ حالت کا شکار ہوتا جارہا ہے
جھنگ شہر کا تاریخی اہم ورثہ ہیر رانجھا کا مزار محکمہ
اوقاف کی عدم توجہ کے باعث خستہ حالت کا شکار ہوتا جارہا ہے مزار کی عمارت میں دراڑیں پر چکی ہیں اور آ ج تک مرمت بھی نہیں کروائی گئی ہے
دربار ہیر رانجھا کو بہلول لودھی نے اپنے دور حکومت میں تعمیر کروایا تھا جسکے بعد آج تک اسکی مرمت نہیں کرائی گئی ہے محکمہ اوقاف کی عدم توجہی کی وجہ سے مزار آب آثار قدیمہ کا منظر پیش کرنے لگا ہے
مذید پڑھیں،،
دربار کا گنمبد اور دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں دوردراز سے لوگ اپنی منتیں اور مرادوں کٹ لیے روزانہ مزار کا رخ کرتے ہیں آنے زائرین کا کہنا ہے نہ ہی کو پینے کے لیے پانی کا انتظام ہے اور ہی بیٹھنے کا دربار کی انہتائی خستہ حالت ہے
اس تاریخی ورثہ کو نظرانداز کیا جارہا ہے دربار سے سالانہ لاکھوں روپے کی آمدنی کے باوجود محکمہ اوقاف کی غفلت کے سبب ناقدری کی نظر ہوکر رہ گیا ہے نہ اندورن ملک سے زائرین مزار کا رخ کرتے ہیں مگر کوئی بہتر انتظامات نہیں کئے گئے ہیں
صفائی کے لیے بھی عملہ موجود نہیں دودراز سے آئے زائرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے زائرین کا کہنا ہے کوئی مناسب انتظامات نہیں ہیں نہ ہی پارکنگ موجود ہے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ضرورت اس امر کی ہے تاریخی ورثے کی دیکھ بھال کی جائے دودراز سے آئے زائرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے مزار کی فوری مرمت کا کام کروایا جائے اور زائرین کے لیے سہولیات بھی مہیا کی جائیں۔

Reviewed by Shama naaz
on
22:20
Rating:
Reviewed by Shama naaz
on
22:20
Rating:

No comments