جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا


جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ،

کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں فاف ڈیو پلیسی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی پوزیشن مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ 9ویں سنچری بھی مکمل کی اور نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ،

فاف ڈیو پلیسی پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے تھے اور پیئر کی خفت کا شکار رہے۔

جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا Reviewed by Shama naaz on 20:41 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →