پنجاب بھر میں آ و رہ کتو ں کی شہروں میں بھر مار ہے روزانہ سیکنڑوں افراد کو آ ورہ کتے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ پنجاب بھر میں ڈاگ بائیٹ ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث متاثرہ افراد پریشان


پنجاب بھر میں محکمہ صحت اور بلدیہ کی عدم توجہ کے باعث آ و رہ کتو ں کی شہر میں بھر مار ہے روزانہ سیکنڑوں افراد کو آ ورہ کتے کاٹ رہے ہیں جبکہ ہسپتالوں اور ہیلتھ سنٹرز میں ویکسین دستیاب نہیں ہے

پنجاب کے مخلتف شہروں میں بلدیہ اور محکمہ ہلتھ کی جانب سے آواہ کتے مار مہم کا آغاز نہ ہو سکا جس کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پر رہا ہے شہروں میں کتے مارنے کی ذمےداری بلدیہ انتظامیہ کی بنتی ہے مگر کتے مار مہم نہ شروع ہونے کی وجہ سے شہر میں درجنوں آوارہ کتے گھو م رہے ہیں اور ہسپتالوں میں علاج کے لیے آ نے والے مریضوں کی تعداد سیکنڑوں ہے جس میں خواتین مرد بچے بھی شامل ہیں جبکہ آنے والے متاثرہ افراد ہیلتھ سنٹرز پر ویکسین نہ ملنے پر ہسپتال انتظامیہ سے شکوہ کرتے نظر آتے ہیں ،


ہسپتالوں کی انتظامیہ کے اعداد شمار کے مطابق پنجاب کے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں رخ کرنے والے مریضوں کی تعداد ایک ہر ہسپتال کی ایک روز کی 50 سے زائد ہے جو مختلف علاقوں سے سفر کر کہ رخ کرنے پر مجبور کیونکہ بیسک ہیلتھ سنٹرز اور رورل ہیلتھ سنٹرز میں ویکسین دستیاب نہیں ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ مہم شہر بھر میں کی شروع کرائی جائے آوارہ کتوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے شہریوں کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے


واضح رہے بلدیہ حکام اور لائیو اسٹاک انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث شہروں میں آوارہ کتوں کے غول دندناتے پھرتے ہیں لوگوں کو کاٹ کھانے کے کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں مگر ابھی تک کوئی کتے مار مہم محمکہ ہلتھ اور لائیو اسٹاک انتظامیہ کی جانب سے نہیں کی گئی ہے جبکہ ویکسین پورے پنجاب میں موجود نہیں ہے متاثر ہ افراد کا ریبیز کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے ۔
پنجاب بھر میں آ و رہ کتو ں کی شہروں میں بھر مار ہے روزانہ سیکنڑوں افراد کو آ ورہ کتے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ پنجاب بھر میں ڈاگ بائیٹ ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث متاثرہ افراد پریشان پنجاب بھر میں آ و رہ کتو ں کی شہروں میں بھر مار ہے روزانہ سیکنڑوں افراد کو آ ورہ کتے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ پنجاب بھر میں ڈاگ بائیٹ ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث متاثرہ افراد پریشان Reviewed by Shama naaz on 19:29 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →