پہلے پیسے پھر ارضی کا انتقال ہوگا پٹواری کی میبنہ کرپشن کی ویڈیو وائرل ہوگئی اینٹی کرپشن محکمہ نے پٹواری کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا
مودعی کیس نے اب انصاف کے لیے محکمہ اینٹی کرپشن کو دراخواست دی ہے جس پر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے پٹواری کی بہادر سرگانہ عرصہ دراز سے اٹھارہ ہزاری میں تعینات ہے،
اور اسکے خلاف 25 درخواست گزشتہ سال میں محکمہ رونیو میں گزاری گئیں مگر تاحال کوئی کاروائی عمل میں اسکی ہے محکمہ اینٹی کرپشن جھنگ میں سب سے زیادہ کیسز پٹواریوں کے خلاف زیر تفتیش ہیں ۔
پہلے پیسے پھر ارضی کا انتقال ہوگا پٹواری کی میبنہ کرپشن کی ویڈیو وائرل ہوگئی اینٹی کرپشن محکمہ نے پٹواری کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا
Reviewed by Shama naaz
on
04:33
Rating:

No comments