جھنگ میں دیور نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی متاثرہ خاتون شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا


پنجاب کے شہر جھنگ کے  تھانہ وریام والا کے علاقہ گلگشت میں گھریلو جھگڑے پر تلخ کلامی پر ہو گئی جس پر دیور نے مبینہ کلہاڑیوں کے وار کرکے بھابھی کی ناک اور ٹانگ کاٹ ڈالی پولیس کے مطابق 25 سالہ سکینہ بی بی گھر میں موجود تھی،


جب ملزم رب نواز نے معمولی تلخ کلامی پر کلہاڑیوں کے وار کیے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ملزم میں گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

جبکہ متاثرہ  خاتون کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز کی جانب طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کی ٹانگ اور ناک پر گہرے زخم آئے ہیں ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کی سرجری کی جائے گی خاتون کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے ۔

جھنگ میں دیور نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی متاثرہ خاتون شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا جھنگ میں دیور نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی کی ناک اور ٹانگ کاٹ دی متاثرہ خاتون شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا Reviewed by Shama naaz on 02:24 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →