سردیوں میں طرح طرح کی سوغاتیں ہیں مگر توا فیش کی لذت کا تو جواب نہیں



سردیوں میں بات ہو کھانے پینے کی اور توا مچھلی کا ذکر نہ ہو ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا توا مچھلی جس کو خالص مصالحہ جات میں تیار کیا جاتا ہے اور اس کا کوئی ثانی نہیں یہی وجہ ہے کہ اس کو کھانے والے صرف لاہوریے ہی نہیں بلکہ دوسرے شہروں کے لوگوں کی بھی یہ فیورٹ ڈش ہے

کھابوں کے شوقین کہتے ہیں کہ اس طرح کی ڈش گھر میں تیارنہیں کی جا سکتی۔ لکشمی چوک کو ٹکا ٹک کا مرکز کہا جاتاہے جہاں ایک دو نہیں کئی دکانیں ہیں دکاندار کہتے ہیں کہ اس کی تیاری میں بڑی محنت لگتی ہے۔

مچھلی کی طرح ٹکا ٹک کی دکانوں پر بھی سردیوں میں رش بڑھ جاتا ہے۔ شہر کی سوغاتوں میں سے ایک توا فیش بھی ہے جس کو شہری مزے لے لے کر کھاتے ہیں۔
سردیوں میں طرح طرح کی سوغاتیں ہیں مگر توا فیش کی لذت کا تو جواب نہیں سردیوں میں طرح طرح کی سوغاتیں ہیں مگر توا فیش کی لذت کا تو جواب نہیں Reviewed by Shama naaz on 09:36 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →