تندور کی روٹی تو بہت کھا لی اب تندوری چائے کا ہے زمانہ عام چائے کو بھول جائیں
سخت سردی کے اس موسم میں گرما گرم چائے وہ بھی تندور کے پاس دہکتے پیالوں میں مزید چائے کڑھ کر اور بھی کڑک ہو جاتی ہے چائے کو مٹی کے پیالے میں پیش کیا جاتا ہے چائے میں ، سونف، الائچی اور دیگر لوازمات کا ذائقے اور منفرد بنا دیتا ہے ،
تندوری ذائقے میں بھی بے مثال ہے اس لیے اس چائے کی چاہ میں کئی شیدائی چائے کئ اسٹالز کا رخ کرتے ہیں مٹی کے پیالوں کی مخصوص مہک اس چائے کو مزیدار ہی نہیں خوشبودار بھی بنا دیتی ہے،
مذید پڑھیں ،،
شہریوں کا کہنا ہے کہ اس کا ذائقہ لاجواب ہے سادہ چائے سے لیکر کئی ذائقوں میں تندوری چائے دستیاب ہےتندوری چائے کا مزہ چکھنے مختلف شہروں میں لگے اسٹالز کا شام ہوتے ہی شہری رخ کرتے ہیں اسٹالز پر پنجاب کی ثقافت کی عکاسی کرتا ماحول تندوری چائے کا لطف دوبالا کر دیتا ہے اس چائے کی چاہت میں پاکستانی سلفیاں بناتے اور موج مستی کرتے ہیں،
چائے کے اسٹالز کے مالک کہتے ہیں سادہ چائے سے لیکر کئی ذائقوں میں تندوری چائے دستیاب ہے تاہم چاکلیٹ تندوری چائے کی زیادہ مانگ ہے پیش کرنے کا انداز بھی چائے کےچاہنے والوں کو خوب بھارہا ہے۔
تندور کی روٹی تو بہت کھا لی اب تندوری چائے کا ہے زمانہ عام چائے کو بھول جائیں
Reviewed by Shama naaz
on
05:18
Rating:

No comments