جھنگ میں تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیا رکشے میں سوار پانچ بچے شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا



پنجاب کے شہر جھنگ میں بہاری کالونی لنک روڈ پر تیز رکشہ بے قابو ھو کر الٹ گیا پانچ طالب علم اسکول جاتے ہوئے شدید زخمی ہوگئے

رکشہ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ھو کر الٹا گیا پانچ بچوں کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا  رکشے میں بچے سوار ہوکر اسکول جا رہے تھے کی رکشے ڈرائیور کی غفلت کے باعث  رکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیا رکشہ الٹنے سے پانچ بچے
جاوید صوفیہ ثوبیہ عمارہ دختر آصف شامل شدید زخمی ہوگئے


  زخمیوں کی ڈاکٹر ز کی جانب سے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے  زخمیوں بچوں کو سر اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں ڈاکٹرز کے مطابق بچوں میں تین بچوں کو شدید چوٹیں آئی ہیں ۔

جھنگ میں تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیا رکشے میں سوار پانچ بچے شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جھنگ میں تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیا رکشے میں سوار پانچ بچے شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا Reviewed by Shama naaz on 20:30 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →