چنیوٹ گھر میں آگ لگنے سے چار بچے بچے جھلس گئے ایک بچی جاں بحق تین بچے زخمی ہوگئے آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی


پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقہ جھنگ روڈ اڈہ شبیر آباد کے قریب گھر میں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی گھر میں موجود چار بچے جھلس گئے جبکہ آگ لگنے سے ایک ننھی سی بچی جاں بحق ہوگئی ،

اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لگی آگ کو بجھاکر متاثرہ بچوں کو نکال نہ کر مقامی ہسپتال منتقل کیا جہاں بچوں طبی امداد جاری ہے چار بچوں میں دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے

ذرائع کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی آگ لگنے سے گھر کا لاکھوں روپے مالیت سامان جل کر راکھ ہوگیا ۔
چنیوٹ گھر میں آگ لگنے سے چار بچے بچے جھلس گئے ایک بچی جاں بحق تین بچے زخمی ہوگئے آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی چنیوٹ گھر میں آگ لگنے سے چار بچے بچے جھلس گئے ایک بچی جاں بحق تین بچے زخمی ہوگئے آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی Reviewed by Shama naaz on 19:21 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →