جھنگ میں انٹرنشینل کبڈی ٹاکرا ہونے جارہا ہے جس میں پاکستان بھارت ایران کی کبڈی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی
پنجاب کے شہر ضلع جھنگ میں پہلی بار 3 ملکی کبڈی میچز ہونے جارہے ہیں جس میں انٹرنیشنل کبڈی ٹیم مدمقابل ہوں گی پاکستان گرین بمقابلہ انڈیا
8 جنوری دوپہر1بجے ہوگا جبکہ پاکستان وائٹ بمقابلہ ایران
8جنوری دوپہر 2بجے ہوگا
8 جنوری دوپہر1بجے ہوگا جبکہ پاکستان وائٹ بمقابلہ ایران
8جنوری دوپہر 2بجے ہوگا
حکومت پنجاب اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام انٹرنیشنل کبڈی میچز مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ میں مورخہ 8 جنوری 2019 بروز منگل منعقد ہو رہے ہیں یہ میچز پاکستان بھارت ایران کی ٹیموں کے مابین ہوں گے اس حوالے سے تمام انتظامات لیے جارہے ہیں شائقین کے لیے کوئی ٹکٹ نہیں رکھی گئی ہے ٹکٹ فری ہوگی
جھنگ میں انٹرنشینل کبڈی ٹاکرا ہونے جارہا ہے جس میں پاکستان بھارت ایران کی کبڈی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی
Reviewed by Shama naaz
on
18:49
Rating:

No comments