کراچی میں اورنگی ٹاون میں قتل کی واردات میں مطلوب پولیس اہلکار گرفتار


ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کتھیان کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ شب اورنگی ٹائون کی پہاڑی پر تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا مقتول ندیم واٹر بورڈ کا ملازم تھا فائرنگ ندیم کی بیٹھک پر کی گئی تھی،

واقعے میں ملوث مرکزی ملزم تنویر کو گرفتار کیا ہےگرفتار ملزم پولیس اہلکار ہے ملزم تنویر کی پوسٹنگ تھانہ سمن آباد انوسٹی گیشن میں ہےملزم تنویرنے مقتول ندیم سے دو پلاٹ لئے تھے مقتول ندیم نے پلاٹ کی رقم بڑھادی تھی ،

جس پر تنازع ہوا ایک اور سہولت کار ہے جسے حراست میں لے لیا ملزم تنویر نے غیر قانونی پستول سے فائرنگ کرکے قتل کیا اورنگی خیر آباد گلشن حبیب میں مقتول ندیم نے ملزم کو پلاٹ فروخت کئے تھے ندیم نے ڈیڑھ لاکھ میں وعدہ کیا تھا،

بعد میں تین لاکھ روپے مانگے دو بھائیوں کے قتل کی وجہ کوئی ثبوت نہ چھوڑنا تھا۔
کراچی میں اورنگی ٹاون میں قتل کی واردات میں مطلوب پولیس اہلکار گرفتار کراچی میں اورنگی ٹاون میں قتل کی واردات میں مطلوب پولیس اہلکار گرفتار Reviewed by Shama naaz on 16:25 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →