نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق دو شدید زخمی
کرک جٹہ اسماعیل خیل میں خواجہ سراؤں کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہپستال میں منتقل کر دیا گیا ہے
کرک خواجہ سراء جٹہ اسماعیل خیل میں محفل موسیقی کی تقریب سے واپس پشاور جارھے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی
مقتول خواجہ سراء جھانگیر کا تعلق مانسہرا سے بتایا جارہا ہے جبکہ زخمی مشتاق کا تعلق پشاور اور ارشد کا تعلق صوابی سے بتایا جارہا ہے
کرک پولیس نے ملزمان کی تلاش کےلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق دو شدید زخمی
Reviewed by Shama naaz
on
03:55
Rating:

No comments