وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو صفائی کے ناقص انتظامات اور عوامی شکایات پرفوری ایکشن لیتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات اور عوامی شکایات پرفوری ایکشن ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کا دورہ کیا میں صفائی کے ناقص انتظامات اور عوامی شکایات پرفوری ایکشن کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو ایس اینڈجی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہےعوام کے مسائل کے حل میں کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی

عوام کے مسائل حل نہ کرنے والے افسروں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں ہے عوام کی فلاح اور بہبود کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں ۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو صفائی کے ناقص انتظامات اور عوامی شکایات پرفوری ایکشن لیتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو صفائی کے ناقص انتظامات اور عوامی شکایات پرفوری ایکشن لیتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا Reviewed by Shama naaz on 06:50 Rating: 5

1 comment

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →