سپریم کورٹ نے میڈیا لاجک اور ریٹنگ کے لیے ماہرین اور ریٹنگ کا مشاہدہ کرنے والی کمپنیوں کے نام طلب کرلیے
سپریم کورٹ نے میڈیا لاجک اور ریٹنگ کے لیے ماہرین اور
ریٹنگ کا مشاہدہ کرنے والی کمپنیوں کے نام طلب کرلیے
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے میڈیا لاجک اور بول ریٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی سپریم کورٹ نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا ریٹنگ کے ڈیٹا کی تصدیق کے لیے تیکنیکی کمپنی کی اور ماہرین کے نام طلب کر لیے گئے ہیں،،
سماعت کے دوران پیمرا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ریگولیٹر نے اپنا جواب جمع کروانے کے ساتھ ساتھ چیئرمین پیمرا پر لگا جرمانہ بھی ڈیم فنڈ میں جمع کروادیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ نے میڈیا لاجک اور ریٹنگ کے لیے ماہرین اور ریٹنگ کا مشاہدہ کرنے والی کمپنیوں کے نام طلب کرلیے
Reviewed by Shama naaz
on
02:09
Rating:

No comments