ایبٹ آباد میں گھر کے کمرے میں گیس بھر نے سے پورا خاندان جاں بحق ہوگیا


ایبٹ آباد میں گھر کے کمرے میں گیس بھر نے سے پورا خاندان جاں بحق ہوگیا خاندان میں تین بچے اور والدین شامل تھے،

مقامی پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ’قلندر آباد کے رہائشی نوید اور ان کی اہلیہ سمیت 3 سے 7 برس کے تین بچے رات کو گیس ہیٹر جلا کر سوئے تھے کہ کمرے میں گیس بھر نے سے جاں بحق ہوگئے ۔
ایبٹ آباد میں گھر کے کمرے میں گیس بھر نے سے پورا خاندان جاں بحق ہوگیا ایبٹ آباد میں گھر کے کمرے میں گیس بھر نے سے پورا خاندان جاں بحق ہوگیا Reviewed by Shama naaz on 08:33 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →