پنجاب حکومت کا میرج ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر خصوصی ہدایات جاری کر دیں گئیں
میرج ایکٹ پر عمل درآمد کے حوالے سے اجلاس پنجاب کے مختلف اضلاع میں اجلاس منعقد ہوئے اجلاس میں میرج ہال کے مالکان شریک کو بھی شامل کیا گیا ڈپٹی کمشنر ز پنجاب بھر میں میرج ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا ،
مذید پڑھیں،،
حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق میرج ہال مقررہ وقت پر بند کیے جائیں اور ون ڈش کی پابندی بھی کی جائے گی عملدرآمد نہ کرنے والے میرج ہال مالکان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی،
حکومت نے شادی ہال میں آتش بازی اور پٹاخے وغیرہ چلانے پر پابندی عائد کی ہے۔
تمام شہروں میں انتظامیہ اس سلسلہ میں معائنہ ٹیمیں مقرر کر رہی ہے تاکہ شادی ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنایا حکومت نے شادی ہال مالکان کے ساتھ منتظمین شادی بھی تعاون کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ شادی ایکٹ کی خلاف ورزی نہ ہو۔
پنجاب حکومت کا میرج ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر خصوصی ہدایات جاری کر دیں گئیں
Reviewed by Shama naaz
on
02:26
Rating:

No comments