لاہور پنجاب حکومت نے بسنت نہ منانے کا اعلان کر دیا
لاہور پنجاب حکومت نے بسنت نہ منانے کا اعلان کر دیا
لاہورمستقبل کے لیے حفاظتی انتظامات کی تیاری کی جا سکتی ہے سینیر صوبائی وزیر پنجاب عبد العلیم علیم خان کا کہنا ہے کل عدالت میں تفصیلی جواب جمع کروایا جائے گا ،
محفوظ بسنت کے لیے چار سے چھ ماہ کی تیاری درکار ہے ادارے اپنی زمہ داریاں پوری کریں تو بسنت منائی جا سکتی ہے ڈور کی تیاری رجسٹرڈ ہونی چاہیے باقاعدہ نظام وضع ہونا چاہیے
ڈور کے استعمال اور قوانین کی خلاف ورزی پر ایکشن ہونا چاہیے لاہور بسنت نہ کرنے کا فیصلہ عوامی مفاد میں کررہے ہیں ۔
لاہور پنجاب حکومت نے بسنت نہ منانے کا اعلان کر دیا
Reviewed by Shama naaz
on
08:06
Rating:

No comments