کراچی میں جواء کھیلنے والوں کی آگئی شامت شہر میں جواء کھیلنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن




کراچی میں جوا کھیلنے والوں کی آگئی شامت تھانہ  قائد آباد پولیس نے اطلاع پر مجید کالونی کالا پانی میں جواء کھیلنے والے افراد کو گرفتار کرلیا دوران کاروائی ملزمان قربان علی کریم اللہ مقصود عالم سیف اللہ محمد اکبر کامران فرمان اللہ محمد گرفتار کر لئے گئے

گرفتار ملزمان سے دو گڈی تاش ، داؤ منی ، پڑھ منی  و نقد رقم برآمد کر لی گئی ملزمان کا مزید سابقہ ریکارڈ  حاصل کیا جارہا ہے

جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ 21/19 بجرم دفعہ 5اے کے تحت درج کر لیا گیا ہے تمام ملزمان کو تھانہ قائد آباد میں ممنتقل کیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے   مزید تفتیش تفتیش کی جارہی ہے کراچی پولیس کا کہنا ہے جوا کھیلنے والوں سے سختی سے نپٹا جائے گا ۔

کراچی میں جواء کھیلنے والوں کی آگئی شامت شہر میں جواء کھیلنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کراچی میں جواء کھیلنے والوں کی آگئی شامت   شہر میں جواء کھیلنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن Reviewed by Shama naaz on 06:51 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →