پاکستان میں دوسری مرتبہ پھر سمندر میں جل بگولا دیکھا گیا ہے


پاکستان کے تربیت یافتہ ماہی گیروں نے بگولے کو دیکھا اور ویڈیو بھی بنائی ہے اس قبل پہلے بھی دیکھا گیا تھا اور دوسری مرتبہ پھر دیکھا گیا ہے

پاکستانی سمندروں میں جل بگولا بننا غیر معمولی بات ہے اور ملک میں یہ دوسری بار جل بگولا دیکھا گیا ہے، اس سے قبل پہلا حل بگولا سندھ کے شہر ٹھٹہ میں دیکھا گیا تھا جس کے بعد اب گوادر میں دیکھا گیا ہے

ماہی گیر کی بنائی گئی ویڈیو میں 2 بڑے اور 1 چھوٹے جل بگولے کو دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ تینوں جل بگولے 5 منٹ تک دیکھے گئے

تاہم ایسے جل بگولے کشتیوں کے لیے خطرناک بھی ہو سکتے ہیں اس لیے انھوں نے اپنی کشتی کا رخ بھی دوسری طرف موڑ لیا

ایسے واقعات سمندر میں کبھی کبھار ریکارڈ ہوتے ہیں اور ان سمندری بگولوں کو ریکارڈ کرنا انتہائی دشوارطلب کام ہوتا ہے
پاکستان میں دوسری مرتبہ پھر سمندر میں جل بگولا دیکھا گیا ہے پاکستان میں دوسری مرتبہ پھر سمندر میں جل بگولا دیکھا گیا ہے Reviewed by Shama naaz on 03:27 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →