کھجور کو خریدنے کے لیے آب سعودی عرب جانے کی ضرورت نہیں جھنگ میں تجارتی پیمانے پر عجوہ کھجور کی کاشت کے کامیاب تجربے کے بعد کاشت جاری ہے



کھجوروں کی بات کی جائے تو پنجاب کا سب سے بڑا کھجور فارم جھنگ میں موجود ہے جہاں 33 اقسام کی کھجور کاشت کی جاتی ہیں کھجور کو خریدنے  کے لیے آب سعودی عرب جانے کی ضرورت نہیں جھنگ میں تجارتی پیمانے پر عجوہ کھجور کی کاشت کے کامیاب تجربے کے بعد کاشت جاری ہے

  تجارتی پیمانے پر کھجور کی کاشت کے لیے پنجاب کا سب سے بڑا کجھور فارم جھنگ میں واقع ہے
کچھ عرصہ قبل کھجور کے پودے خصوصی طور پر سعودی عرب سے منگوا کر کاشت کیے تاکہ جھنگ میں ان کی نشوونما کا اندازہ لگایا جا سکے
ابتدائی تجربے کے بعد جھنگ کی آب و ہوا پودوں کے لیے موافق قرار پائی جس کے بعد فارم پر کھجور کی پیداوار شروع ہو گئی

مذید پڑھیں،،

ایگریکلچر ریسرچ سنٹر کے حکام کے مطابق سعودی عرب سے پودے درآمد کر کے انھیں تجرباتی بنیادوں پر یہاں اگایا گیا تاکہ جانچ کے بعد انھیں تجارتی پیمانے پر اگانے کے لیے کسانوں کو فروخت کیا جا سکے گا عجوہ کھجور سب کھجوروں میں نایاب ہے
 
زراعت میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے کھجور فارم ایک دلچسپ اور معلوماتی  جگہ ہے جہاں انکو ہر طرح کی کھجور کی کاشت کے حوالے سے معلومات مل جاتی ہے

  زراعت سے وابستہ افراد کا کہنا ہے  یہاں آنے کا مقصد پودوں کی خریداری اور بنیادی معلومات کا حصول تھا جس کے بعد اب میں اپنی زمین پر کھجور کاشت کریں گے
شہری کہتے ہیں اس فورم میں عجوہ کھجور سمیت 33 اقسام کی کھجور کاشت کی جاتی ہے

 کھجور فارم میں کاشت کی جانے والی کھجوروں میں عجوہ ،مکران حلوی، جامن، ڈوکا سمیت 33 اقسام کی کھجور شامل ہیں
کھجور کو پانی کی ضرورت کم ہوتی ہے اگر کم پانی والے علاقوں کے کسان کھجور کی کاشت میں دلچسپی لیں تو اس کی برآمد سے کثیر زرِ مبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔

کھجور کو خریدنے کے لیے آب سعودی عرب جانے کی ضرورت نہیں جھنگ میں تجارتی پیمانے پر عجوہ کھجور کی کاشت کے کامیاب تجربے کے بعد کاشت جاری ہے کھجور کو خریدنے  کے لیے آب سعودی عرب جانے کی ضرورت نہیں جھنگ میں تجارتی پیمانے پر عجوہ کھجور کی کاشت کے کامیاب تجربے کے بعد کاشت جاری ہے Reviewed by Shama naaz on 12:34 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →