چنیوٹ کے نواحی علاقے میں سفاک بیٹے نے فائرنگ کر کے اپنے باپ اور بہن بھائیوں کو قتل کر دیا۔
پنجاب کے شہر چنیوٹ کے نواحی علاقہ میں افسوسناک واقع پیش آیا ہے جہاں بیٹا ہی قتل بن گیا پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ریاض نے جائیداد کے تنارہ پر اپنے والد شفیع احمد سمیت بھابی پروین اقصی رحمان کو فائرنگ کر کہ قتل کر دیا جبکہ مزید دو افراد شدید زخمی ہوئے گئے جبکہ ملزم ریاض موقع سے فرار ہوگیا
پولیس نے موقع پر پہنچ مقتولین کی لاشوںکو حرا ست میں لکر رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے ۔
چنیوٹ کے نواحی علاقے میں سفاک بیٹے نے فائرنگ کر کے اپنے باپ اور بہن بھائیوں کو قتل کر دیا۔
Reviewed by Shama naaz
on
05:04
Rating:

No comments