پاک فوج اور پاک فضائیہ کی روایتی فائر پاور صلاحت جانچنے کے لیے مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشترکہ مشقیں جہلم کے فائرنگ رینجز میں منعقد ہوئیں، سینٹرل کمانڈ مشقوں کے دوران مشترکہ فائر پاور صلاحیت کا مظاہرہ کیا گیاکمانڈر سینٹرل کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی نے شرکاء کو مشقوں کے اغراض ومقاصد کے بارے میں آگاہ کیا۔
مشقوں کا مقصد دونوں افواج کی فورسز کی آگ سے نمٹنے کے دستیاب اثاثوں کی صلاحت کو آزمانہ تھامشقوں میں پی اے ایف آرٹلری، ایئر ڈیفنس، ایس ایس جی اور آرمی ایوی ایشن نے حصہ لیا
چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر مشقوں کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، جنہوں نے پاک فوج اور پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔
پاک فوج اور پاک فضائیہ کی روایتی فائر پاور صلاحت جانچنے کے لیے مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
Reviewed by Shama naaz
on
12:41
Rating:

No comments