پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے، ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے جبکہ بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی پروازیں بری طرح متاثر ہوئیں۔

حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے کے کئی سیکشنز گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے بند کردئیے گئے۔

ترجمان موٹروے نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ شہری گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے، ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے، ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے Reviewed by Shama naaz on 05:17 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →