33 لیٹر گھی اور کوکنگ آئل کو ضبط کرتے ہوئے 61 برانڈز کو کھانے پکانے کے استعمال کے لیے نامناسب قرار دے دیا۔

گھی اور تیل کے لیے گئے نمونے کے نتائج جاری کردیے گئے۔
پی ایف اے کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان کا کہنا تھا کہ نمونے حاصل کرنے کا مقصد مطلوبہ غذائیت کی موجودگی اور معیار کی تصدیق کرنا تھا۔
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کی جانب سے سوشل میڈیا فیس بک پر مرجود اتھارٹی کے پیج پر ایک اعلان شیئر کیا گیا ہے جس میں عوام الناس کو مطلع کیا گیا کہ اتھارٹی نے حالیہ کچھ دنوں میں کوکنگ آئل اور گھی کے معیار کے جائزے کیلئے ایک سروے کیا تھا۔
33 لیٹر گھی اور کوکنگ آئل کو ضبط کرتے ہوئے 61 برانڈز کو کھانے پکانے کے استعمال کے لیے نامناسب قرار دے دیا۔ 33 لیٹر گھی اور کوکنگ آئل کو ضبط کرتے ہوئے 61 برانڈز کو کھانے پکانے کے استعمال کے لیے نامناسب قرار دے دیا۔ Reviewed by Shama naaz on 08:26 Rating: 5

No comments

Recent Posts

Fashion

About Me
Munere veritus fierent cu sed, congue altera mea te, ex clita eripuit evertitur duo. Legendos tractatos honestatis ad mel. Legendos tractatos honestatis ad mel. , click here →